دیوالا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عبادت گاہ۔ "جب وہ دیوالا کو جا رہے تھے تو آکاش بانی سنائی دی"۔      ( ١٩٣٨ء، شکنتلا (ترجمہ)، ١٠١ )

اشتقاق

اسم جامد ہے اردو میں ١٨٨٣ء کو "جغرافیہ گیتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عبادت گاہ۔ "جب وہ دیوالا کو جا رہے تھے تو آکاش بانی سنائی دی"۔      ( ١٩٣٨ء، شکنتلا (ترجمہ)، ١٠١ )

جنس: مذکر